Views : 40816 Added on : 24-Dec-2016
Uploaded by : kamran

Quran & Sahib e Quran (PBUH) Conference Jamia Alshaibi Rawalpindi | قرآن و صاحب قرآن کانفرنس

قرآن و صاحب قرآن کانفرنس ، جامع مسجد الشیبی ، راولپنڈی 

 

مولانا پیر حافظ اقبال قریشی کے صاحبزادہ کے حفظ قرآن کی تقریب ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۶ بروز جمعۃ المبارک جامع مسجد الشیبی ،راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔

جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سمیت علما کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، جن میں ڈاکٹر احمد علی سراج ، شہنشاہ نقابت قاضی مطیع اللہ سعیدی سمیت مقامی علما شامل ہیں۔ اس موقع پر مقررین نے قرآن اور حافظ قرآن کے فضائل و مناقب بیان کیے جبکہ تقریب کے آخر میں بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا ٹکٹ بھی دیا گیا۔

Add Your Comments