Views : 8482 Added on : 27-Dec-2016
Uploaded by : kamran

 

۲۹ نومبر ۲۰۱۶ بروز منگل جامعۃ الخیر لاہور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کے میزبان ناظم وفاق مولانا قاری حنیف جالندھری تھے جبکہ مہمانان گرامی میں جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ، خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد ، قاری احمد میاں تھانوی سمیت دیگر علما کے ساتھ ساتھ مہمان خصوصی گورنر پنجاب جناب رفیق رجوانہ تھے۔ تقریب میں جامعۃ الخیر لاہور کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو انعامات دیئے گئے جبکہ اس موقع پر طلبا نے ملی پرفارم بھی کیا۔ 

Add Your Comments