Views : 215 Added on : 18-Mar-2017
Uploaded by : kamran

https://youtu.be/2clSqQsd240

 

شناور علی ایک گلوکار تھا لیکن اب اللہ نے زندگی کا رخ بدلا تو اپنی آواز کو اللہ کی حمد و ثناء کے لیے استعمال کرنا شروع کیا ہے ، اس سلسلے کی پہلی حمد میسج ٹی وی کے زیر اہتمام ریکارڈ کی گئی جس کا پرومو پیش خدمت ہے۔

 

یسا کیا ہوا کہ گانے گانے والا یہ نوجوان دین کی جانب مائل ہو گیا ؟ جانیے میری زندگی میں دین کیسے آیا کی اس قسط میں۔

Shanawar Ali was Singer but he suddenly changed ! 

How & Why ? here is the complete life story.

www.messagetv.tv

Add Your Comments