Views : 7065 Added on : 8-Apr-2017
Uploaded by : kamran

جامعہ دارالھدی و دارالفرقان کے حافظ طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیم اسناد و انعامات کی پرقار تقریب 02 اپریل 2017ء بروز اتوار کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی استاد الحدیث مولانا یوسف خان اور میاں عامر محمود تھے پروگرام میں طلباء و طالبات نے مختلف پروگرام بھی پیش کیے۔ www.messagetv.tv

 

 

www.messagetv.tv

Add Your Comments