Views : 8542 Added on : 11-Apr-2017
Uploaded by : kamran

سالانہ تقریب ختم بخاری جامعہ خیر المدارس ملتان (تصویری جھلکیاں) جامعہ خیر المدارس ملتان کی 90 ویں تعلیمی سال کی تکمیل کے موقع پر سالانہ اجتماع 5 اپریل 2017ء بروز بدھ بعد نماز عصر منعقد ہوا۔عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے تشریف نہیں لائے جبکہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ پروگرام کی زینت بنے رہے۔ اس موقع پر فضلاء ، حفاظ اور قراء کی دستار بندی کی گئی ، بارش کے باعث پروگرام میں تعطل آیا لیکن اس کے باوجود رات گئے تک پروگرام جاری رہا۔ 

www.messagetv.tv

Add Your Comments