Views : 10200 Added on : 13-Jan-2017
Uploaded by : kamran

ہر سال اولیاء کرام کے نام سے جلسہ ولایت ہوتا ہے ۔ حضرت علی ہجویری ، سید احمد شہید ، حاجی امداد اللہ مہاجر مکی ، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ، حضرت شیخ احمد سرہندی ،حضرت مولانا محمود الحسن کے نام سے سالانہ جلسے ہوچکے ہیں اس سال 2017ء میں جامعہ کا ساتواں سالنہ جلسہ ولایت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی یاد میں جامع مسجد ختم نبوت و جامعہ ملیہ اسلامیہ لاہر میں 8 جنوری بروز اتوار کو منعقد ہوا۔

جامع مليہ اسلاميہ جس کے بانی جسٹس ڈاکڑ علامہ خالد محمود دامت فيوضوھم پی ايچ ڈی لندن ہيں 

اس تقریب میں علماء کرام ، طلباء اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔

 

www.messagetv.tv

Add Your Comments