Views : 7129 Added on : 3-Mar-2017
Uploaded by : kamran

مدرسہ اقراء فاونڈیشن ہانگ کانگ کے زیر اہتمام سالانہ کانفرنس کا انعقاد اس سال بعنوان حیات مسیح علیہ السلام کانفرنس کے عنوان سے 29 جنوری 2017 بروز اتوار کو کیا گیا۔

اس کانفرنس کے مہمان خصوصی یادگار اکابر حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود مدظلہ تھے جنہوں نے اس موضوع تقریبا دو گھنٹے گفتگو فرمائی۔

شہنشاہ خطابت قاضی مطیع اللہ سعیدی نے شاعرانہ نقابت پیش کرکے لوگوں کو دیوانہ بنا لیا۔

اس موقع پر قرآن کریم مکمل کرنے والے بچوں کو انعامات بھی دئیے گیے۔مفتی محمد ارشد چیف امام کولون مسجد بھی موجود تھے جبکہ میزبان مولانا الیاس صاحب نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔الحمدللہ میسج ٹی وی نے اس کانفرنس کی مکمل کرویج کی براہ راست نشریات کے ساتھ۔

www.messagetv.tv

Add Your Comments