Views : 17103 Added on : 7-Jan-2017
Uploaded by : kamran

مفتی طارق مسعود کا تعلق کراچی سے ہے ، معروف ادارے جامعۃ الرشید کے استاد ہیں اور اپنے مخوص عام فہم انداز بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصے معروف ہیں خصوصا نوجوانوں کے موضوعات کے حوالے سے ۔

گزشتہ ہفتے مفتی صاحب لاہور تشریف لائے اور تقریب نکاح میں بیان کیا۔جسے میسج ٹی وی نے اپنے ناظرین کے لیے محفوظ کیا

www.messagetv.tv

Add Your Comments