Views : 20626 Added on : 17-Jan-2017
Uploaded by : kamran

مفتی طارق مسعود کا تعلق کراچی سے ہے ، معروف ادارے جامعۃ الرشید کے استاد ہیں اور اپنے مخوص عام فہم انداز بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصے معروف ہیں خصوصا نوجوانوں کے موضوعات کے حوالے سے ۔

گزشتہ ہفتے مفتی صاحب لاہور تشریف لائے اور جامعہ عمرانیہ لاہور میں فیملی سسٹم کی تباہی اور اسکے اسباب کے موضوع پر بیان کیا۔جسے میسج ٹی وی نے اپنے ناظرین کے لیے محفوظ کیا

www.messagetv.tv

Add Your Comments