Views : 13783 Added on : 11-Feb-2017
Uploaded by : kamran

پروگرام سپیشل ٹاک مفتی طارق مسعود صاحب کے ساتھ ، میزبان مولانا بلال 

موضوع : آج کا نوجوان 

 

مفتی طارق مسعود کا تعلق کراچی سے ہے ، معروف ادارے جامعۃ الرشید کے استاد ہیں اور اپنے مخوص عام فہم انداز بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصے معروف ہیں خصوصا نوجوانوں کے موضوعات کے حوالے سے ۔

 

www.messagetv.tv

Add Your Comments