Views : 2812 Added on : 28-Apr-2017
Uploaded by : kamran

الکتاب فاؤنڈیشن اکیڈمی کے زیر اھتمام ملتان میں تیرھواں سالانہ سیرت سیمینار " معاشرے کی اسلامی تشکیل کے عنوان سے منعقد ہوا جس میں ضمنی عنوانات خاندانی زندگی ،معاشرے کی تشکیل میں عورت کا کردار تعلیمی اداروں کا کردار پر لیکچرز ہوئے مفتی ارشاد احمد اعجاز ،مفتی محمد زاھد ،مولانا زاھد الراشدی نے بیانات کیے میزبانی کے فرائض قاری عبداللہ شفیق ،مولاناعدنان کاشف ،مفتی عبدالجبار طاھر نے انجام دیے مولانا محمد نواز نے اکیڈمی کے بچوں کو قرآن کا پہلا سبق پڑھایا مولانا ظفر قاسم نے دعا کروائی سوسائٹی کے مختلف طبقات سے معززین شہر کی تعداد کے ساتھ خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی پروگرام اپنے موضوعات ،نظم و ضبط اعلی انتظامات کے حوالے سے منفرد تھا 

www.messagetv.tv

Add Your Comments